🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سنن ابی داؤد کی روایت سے معلوم ہوتا ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سنن ابی داؤد کی روایت سے معلوم ہوتا ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سن کر جا کر سمجھانے والا شخص حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6647