🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انسان کے حسن و جمال اور خوبصورتی کا مظہر اس کا چہرہ ہے، جو ایک...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان کے حسن و جمال اور خوبصورتی کا مظہر اس کا چہرہ ہے،
جو ایک انتہائی نازک اور لطیف عضو ہے اور مار کو برداشت نہیں کر سکتا،
مار سے انسان کا چہرہ بگڑ سکتا ہے،
جس سے اس کا حسن و جمال متاثر ہو گا،
کیونکہ چہرے کی مار پیٹ سے انسان کی آنکھ کی بینائی زائل ہو سکتی ہے،
آنکھ متاثر ہو سکتی ہے،
اس کی دوسری وجہ آگے آ رہی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6651