شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: شرعی اصولوں اور ضوابط کے مطابق کسی کو جسمانی حد یا تعزیر لگانا جرم نہیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
شرعی اصولوں اور ضوابط کے مطابق کسی کو جسمانی حد یا تعزیر لگانا جرم نہیں ہے،
اگر کوئی حکمران ناجائز طور پر کسی کو حد لگاتا ہے،
یا سزا دیتا ہے تو وہ قیامت کے دن سزا کا مستحق ہو گا،
ہشام بن حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ نے یہ حدیث اس لیے سنائی تاکہ سزا دینے والے اپنے فعل پر غور کر لیں کہ ہمارا یہ فعل صحیح ہے یا غلط ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6657