🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: گزشتہ روایات میں ایک شاخ کاٹنے کا ذکر ہے اور یہاں درخت کہا گیا ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
گزشتہ روایات میں ایک شاخ کاٹنے کا ذکر ہے اور یہاں درخت کہا گیا ہے،
کیونکہ وہ شاخ درخت سے راستہ پر گزرنے والوں کو لگتی تھی،
اس کے کاٹنے کو درخت کے کاٹنے سے تعبیر کر دیا،
کیونکہ وہ درخت کا حصہ تھی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6671