شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، حیوانات یا جاندار اشیاء کو بلاوجہ اور بلا ضرورت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
حیوانات یا جاندار اشیاء کو بلاوجہ اور بلا ضرورت تکلیف اور اذیت پہنچانا جائز نہیں ہے اور بعض دفعہ یہ انتہائی سنگین نتیجہ کا باعث بن سکتا ہے،
کیونکہ یہ اذیت کسی جاندار کی موت کا باعث بن سکتی ہے،
جس کی وجہ سے انسان عذاب سے دوچار ہو سکتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6679