شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، تکبر کرنا، اپنے آپ کو بڑا اور عظیم سمجھنا،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
تکبر کرنا،
اپنے آپ کو بڑا اور عظیم سمجھنا،
اللہ کی صفت عظمت اور کبریائی میں شراکت کا دعویٰ کرنا ہے،
حالانکہ اللہ کا کوئی شریک و سہیم نہیں ہے اور جو اس کا شریک بننے کی کوشش کرتا ہے،
وہ عذاب سے دوچار ہو گا،
کیونکہ اگر کسی کو کوئی کمال اور خوبی حاصل ہے تو وہ اللہ کی عطا کردہ ہے،
جو عاجزی و فروتنی اور تواضع و انکساری کا سبب بننی چاہیے نہ کہ جس نے عنایت کی ہے،
اس کے مقابلہ میں آنے کی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6680