شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اسلام میں پڑوسی کو بہت اہمیت دی گئ ہے اور اس کے مختلف مراتب و...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اسلام میں پڑوسی کو بہت اہمیت دی گئ ہے اور اس کے مختلف مراتب و درجات مقرر کیے گئے ہیں اور ہر پڑوسی سے اس کی حیثیت اور مرتبہ کے مطابق سلوک ہو گا،
ایک صرف گھر کا پڑوسی ہے،
لیکن مسلمان نہیں ہے،
ایک پڑوسی بھی ہے اور مسلمان بھی ہے،
نیک کردار اور آپ کا خیرخواہ اور ہمدرد بھی ہے،
آپ کا بدخواہ اور دشمن نہیں ہے،
ایک پڑوسی مسلمان بھی ہے اور آپ کا رشتہ دار بھی ہے،
ایک عارضی پڑوسی ہے اور ایک دائمی اور ہمہ وقت کا پڑوسی ہے،
جیسا کہ خود قرآن مجید سورۃ النساء آیت نمبر 47 میں اس کی طرف اشارہ فرمایا گیا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6685