شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: تعاهد: ان کے حالات کا جائزہ لو، ان کا دھیان اور خیال رکھو۔ فوائد ومسائل:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
تعاهد:
ان کے حالات کا جائزہ لو،
ان کا دھیان اور خیال رکھو۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
اگر پڑوسی محتاج اور ضرورت مند ہو آسودہ حال اور مالدار نہ ہو تو اس کو نظرانداز کر کے اپنے کام و دہن کی لذت ہی سامنے رکھنا درست نہیں ہے،
بلکہ اگر زیادہ گنجائش اور وسعت نہیں ہے تو شوربا زیادہ کر کے ہی،
اس کو کچھ دے دینا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6688