شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، اگر کسی انسان کے بس میں ہو کہ وہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
اگر کسی انسان کے بس میں ہو کہ وہ اپنی عزت و احترام یا مقام و مرتبہ کی بنا پر کسی کی جائز کام میں سفارش کر سکتا ہے،
وہ عام لوگوں سے،
یا عہدہ اور منصب والوں سے کسی کا جائز کام کروا سکتا ہے،
کسی مصیبت سے چھڑا سکتا ہے تو اسے سفارش کر کے ثواب حاصل کرنا چاہیے،
سفارش قبول ہو یا نہ ہو،
اس کو ثواب مل جائے گا،
کیونکہ ہر صورت میں سفارش کا ماننا ضروری نہیں ہے،
اس میں بھی مصالح اور حکمتوں کا لحاظ رکھنا ضروری ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6691