شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر یہ واقعہ الگ نہیں ہے، مذکورہ بالا واقعہ ہی ہے تو پھر مذکورہ بالا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر یہ واقعہ الگ نہیں ہے،
مذکورہ بالا واقعہ ہی ہے تو پھر مذکورہ بالا حدیث میں ایک کھجور کا تذکرہ اس لیے ہے کہ ان میں سے ہر ایک کو ایک کھجور ہی ملی تھی اور یہاں مجموعی اعتبار سے تین کہہ دیا گیا ہے،
یا چونکہ تقسیم کا تعلق اپنے حصہ میں آنے والی کھجور سے ہے اس لیے مذکورہ بالا حدیث میں صرف تقسیم ہونے والی کھجور کا تذکرہ کیا،
بچیوں کو ملنے والی دونوں کھجوروں کو نظرانداز کر دیا گیا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6694