شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ایک بچے کے بارے میں سوال کرنے کی کوئی حدیث صحیح نہیں ہے، مگر ابو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ایک بچے کے بارے میں سوال کرنے کی کوئی حدیث صحیح نہیں ہے،
مگر ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی یہ روایت صحیح ہے،
"اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں،
میں اپنے جس مومن بندے کی اہل دنیا سے محبوب شخصیت فوت کرتا ہوں اور وہ اس پر میری رضا چاہتا ہے تو میں اس کو جنت میں داخل کروں گا،
(بخاری،
کتاب الرقاق)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6698