🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: دعاميص، دعموص کی جمع ہے، پانی کے ان کیڑوں کو کہتے ہیں، جو اس سے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
دعاميص،
دعموص کی جمع ہے،
پانی کے ان کیڑوں کو کہتے ہیں،
جو اس سے الگ نہیں ہوتے،
یعنی یہ چھوٹے بچے جنت سے الگ نہیں ہوں گے۔
صنفة:
(کپڑے کا)
کنارہ،
فلا يتناهي یافلا ينتهي،
رکے گا نہیں،
باز نہیں آئے گا،
یعنی اپنے والد کے دامن یا ہاتھ کو چھوڑے گا نہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6701