🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے، مسلمانوں کے نابالغ بچے جنتی ہیں اور ایک مومن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے،
مسلمانوں کے نابالغ بچے جنتی ہیں اور ایک مومن انسان کے لیے دوزخ سے حفاظت کا ذریعہ ہیں اور نابالغ بچہ چونکہ معصوم ہوتا ہے،
اس لیے جس طرح وہ مچل سکتا ہے،
بالغ بچہ اس طرح مچل کر اپنے والدین کی نجات کے لیے اصرار نہیں کر سکتا،
اسے خود اپنی فکر ہوتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6703