شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اللہ تعالیٰ نے ارواح کو مختلف انواع و اقسام میں پیدا کیا ہے اور ہر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ نے ارواح کو مختلف انواع و اقسام میں پیدا کیا ہے اور ہر نوع و قسم کی صفات و خصوصیات الگ الگ ہیں،
اس لیے جن کی صفات و خصوصیات میں یکسانیت اور موافقت ہے،
دنیا میں ان میں باہمی الفت و محبت رہتی ہے اور جن کی صفات الگ الگ اور جدا جدا ہیں ان میں دنیا میں جسموں میں آ کر بھی الفت و محبت پیدا نہیں ہوتی،
وہ الگ الگ ہی رہتی ہیں،
اس لیے اگر نیک کردار اور اچھے اخلاق کے لوگوں میں باہمی نفرت پیدا ہو جائے تو انہیں سبب نفرت کو معلوم کر کے،
اس نفرت کو ختم کرنا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6708