شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو معدنیات سے تشبیہ دی ہے، جن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو معدنیات سے تشبیہ دی ہے،
جن کی صفات و خصوصیات جدا جدا ہیں،
اس طرح لوگوں کی طبائع اور مزاج الگ الگ ہیں اور ان کی قدروقیمت ان خوبیوں اور صفات کے مطابق ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6709