شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، قیامت کب ہو گی، یہ اہم اور قابل سوال...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
قیامت کب ہو گی،
یہ اہم اور قابل سوال چیز نہیں ہے،
اہمیت اس استعداد اور تیاری کو حاصل ہے،
جو قیامت کے احساس اور جواب دہی کے لیے کی جاتی ہے اور اس استعداد اور تیاری کے لیے اللہ اور اس کے رسول کی محبت اور ان کے اطاعت کیش اور فرمانبردار ہونے کو اہمیت حاصل ہے،
کیونکہ انسان جن سے محبت رکھتا ہے،
انہیں کے طوروطریقہ اور اسلوب حیات کو اپنانے کی کوشش کرتا ہے اور محبت کی کسوٹی اور معیار،
اتباع اور پیروی ہی ہے اور انسان جن کا طوروطریقہ اپناتا ہے،
انجام بھی انہی کے ساتھ ہو گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6710