شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، مذکورہ بالا حدیث چار باتوں کو دوسرے مرحلہ میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
مذکورہ بالا حدیث چار باتوں کو دوسرے مرحلہ میں لکھ دیا جاتا ہے،
جبکہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کام تیسرے مرحلہ کے بعد یعنی چار ماہ بعد طے کیے جاتے ہیں،
لیکن صحیح بات یہ معلوم ہوتی ہے،
ان چیزوں کا آغاز تو دوسرے مرحلہ میں شروع ہو جاتا ہے،
لیکن تکمیل تیسرے مرحلے کے بعد ہوتی ہے،
جب انسان کے اعضاء،
ہڈیاں اور گوشت پوست پوری طرح نمایاں ہو جاتے ہیں،
اس لیے دونوں حدیثوں میں تضاد نہیں ہے،
کیونکہ حضرت حذیفہ کی حدیث میں ہے،
یہ کام چالیس یا پینتالیس دن یا راتوں کے بعد ہوتا ہے اور بعد کے لیے فوریت ضروری نہیں ہے کہ یہ فورا ہی ہو جاتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6725