شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے بھی یہ معلوم ہوتا ہے کہ مضغہ گوشت کا لوتھڑا بننے کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے بھی یہ معلوم ہوتا ہے کہ مضغہ گوشت کا لوتھڑا بننے کے بعد،
اعضاء اور جوارح کی تکمیل شروع ہوتی ہے اور اس وقت اس کے مذکر یا مؤنث ہونے کا فیصلہ ہوتا ہے اور اس کی تقدیر لکھی جاتی ہے اور تقدیر لکھنے والا فرشتہ،
رحم پر مقرر فرشتہ سے الگ بھی ہو سکتا ہے اور دونوں کام کرنے والا فرشتہ ایک بھی ہو سکتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6730