شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، انسانوں کے عمل اللہ تعالیٰ کے اختیار اور اس کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
انسانوں کے عمل اللہ تعالیٰ کے اختیار اور اس کے قبضہ میں ہیں،
وہی جدھر چاہے،
انہیں پھیر دیتا ہے اور یہ اس کی حکمت اور مصلحت کے مطابق ہوتا ہے،
ہر انسان سے وہ وہی سلوک کرتا ہے،
ادھر ہی اس کا دل موڑتا ہے،
جس کا وہ اہل ہوتا ہے،
وہ انسانوں سے فضل و رحمت کا سلوک تو کرتا ہے،
کسی کے ساتھ ظلم و زیادتی اور ناانصافی نہیں کرتا اور اللہ کی انگلیوں سے مراد،
وہ انگلیاں ہیں،
جو اس کی شان خالقیت کے لائق ہیں،
ان کی کیفیت و حقیقت کو جاننا ممکن نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6750