🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ آدمی کی صفات قابلیت و ناقابلیت، صلاحیت و عدم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ آدمی کی صفات قابلیت و ناقابلیت،
صلاحیت و عدم صلاحیت اور دانشمندی و ہوشیاری (اور بے وقوفی و کاہلی وغیرہ بھی اللہ کی تقدیر سے ہیں الغرض دنیا میں جو کوئی جیسا)
اور جس حالت میں ہے،
وہ اللہ کی قدر سے وابستہ ہے،
ہر چیز کا اللہ کو ازل سے علم ہے اور اس کے مطابق طے ہو چکا ہے اور اس کے مطابق ہو رہا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6751