شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اللہ تعالیٰ نے تمام بنو آدم کی روحوں سے عہد ربوبیت (عہد الست) لیا تھا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ نے تمام بنو آدم کی روحوں سے عہد ربوبیت (عہد الست)
لیا تھا اور اس کے مطابق،
تمام انسانوں کی فطرت و سرشت یا جبلت میں اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کا اقرار رکھ لیا ہے اور اللہ کی ربوبیت ہی دین کا بیج ہے،
اس لیے ہر انسان فطرت اسلامیہ پر پیدا ہوتا ہے،
اس میں قبول کرنے کی صلاحیت و استعداد رکھ دی گئی ہے،
لیکن ماحول انسان کو متاثر کرتا ہے اور سب سے زیادہ انسان اپنے والدین سے متاثر ہوتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6755