شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ بچہ فطرت سلیمہ پر پیدا ہوا تھا، لیکن اگر یہ زندہ رہتا تو برے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ بچہ فطرت سلیمہ پر پیدا ہوا تھا،
لیکن اگر یہ زندہ رہتا تو برے ماحول میں بیٹھ کر کفر اختیار کر لیتا،
اسے والدین اس کی محبت میں،
اس کا رویہ اور طرز عمل قبول کرتے ہوئے سرکشی اور کفر میں مبتلا ہو جاتے،
اللہ تعالیٰ نے ان کے نیک اعمال کی برکت سے،
ان پر رحم و کرم فرمایا اور اس بچے کو موت سے دوچار کر دیا اور ہم بیان کر چکے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو علم ہے جو نہیں ہوا ہے،
اگر اس نے ہونا ہوتا تو کیسے ہوتا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6766