شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصد یہ تھا، اللہ جو انسان کا خالق...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصد یہ تھا،
اللہ جو انسان کا خالق ہے اور جنت و دوزخ کا بھی خالق ہے،
اسے ہی صحیح اور یقینی طور پر علم ہے کہ جنتی کون ہے اور دوزخی کون ہے،
اس کے بتائے بغیر اپنی طرف سے کسی کو جنتی اور دوزخی کہنے میں جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے،
معلوم ہوتا ہے،
یہ بات آپ نے اس دور میں فرمائی تھی،
جبکہ ابھی آپ کو بچوں کے جنتی ہونے کا علم نہیں تھا،
یا آپ نے ابھی دوسروں کو اس سے آگاہ نہیں فرمایا تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6767