شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، اللہ کو انسانی اعمال کا اس کے وجود میں آنے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
اللہ کو انسانی اعمال کا اس کے وجود میں آنے سے پہلے سے علم ہے اور ہمیں انسان کے اعمال کا علم نہیں ہے،
اس لیے کسی کے جنتی یا دوزخی ہونے کا فیصلہ کرنا ہماری دسترس سے باہر ہے،
یہ اللہ تعالیٰ ہی بتا سکتا ہے،
اس لیے اپنے طور پر کسی کے بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6768