الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
399۔ اردو حاشیہ : ➊ معلوم ہوا کہ ظہر کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اول وقت...
399۔ اردو حاشیہ:
➊ معلوم ہوا کہ ظہر کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اول وقت میں گرمی کے وقت میں ادا فرماتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خلفائے راشدین کا بھی یہی معمول رہا۔
➋ شرعی ضرورت کے تحت اس قسم کا عمل جیسے کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے کیا، جائز ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 399