شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: سنن: ڈگر، رویہ، طرز عمل، جو لوگ اس کو سنن پڑھتے ہیں، ان کے نزدیک...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
سنن:
ڈگر،
رویہ،
طرز عمل،
جو لوگ اس کو سنن پڑھتے ہیں،
ان کے نزدیک سنة (طریقہ،
راستہ)
کی جمع ہے کہ ان کے راستوں پر چلو گے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ یہودونصاریٰ نے اپنے دین اور شریعت کے ساتھ جو وطیرہ اور طرز عمل اختیار کیا تھا،
ہوبہو یہ امت بھی وہ طرزعمل اختیار کرے گی،
انہیں کی طرح بدعملی اور بداخلاقی کا مظاہرہ کرے گی،
دین کے اندر نئی نئی بدعات کو رواج دے گی،
اپنے نبی کے بارے میں غلو کرے گی اور اپنی کتاب کو اپنی تاویلوں کا نشانہ بنائے گی،
ان امتوں نے اپنی کتابوں میں تحریف لفظی اور تحریف معنوی کی اور اس امت نے بھی قرآن و حدیث میں تحریف معنوی کی،
حتی کہ احادیث میں تحریف لفظی بھی کی،
قرآن مجید میں یہ کوشش کامیاب نہیں ہو سکی،
کیونکہ یہ آخری کتاب ہے،
لیکن تحریف لفظی کی کوشش کی گئی،
اپنی کتابوں میں آیات سے استدلال کرتے وقت شعوری اور غیر شعوری طور پر،
آیت میں کمی و بیشی کی اور خواہشات و اھوا کی پیروی میں ان کو بھی پیچھے چھوڑ گئے،
ماں،
بیٹی تک سے بدفعلی کا ارتکاب کیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6781