شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: اشراط: شرط کی جمع ہے، علامت، نشانی، يذهب الرجال: جنگ و جدال اور قتل و...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
اشراط:
شرط کی جمع ہے،
علامت،
نشانی،
يذهب الرجال:
جنگ و جدال اور قتل و غارت کی بنا پر،
مرد روز بروز کم ہوتے جائیں گے،
عورتوں کی تعداد بڑھتی جائے گی،
جس کا آغاز ہو چکا ہے۔
فوائد ومسائل:
پچاس عورتوں کا ایک قیم،
نگران و نگہبان ہو گا،
کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ ان سب سے شادی کر لے گا،
وہ مردوں کی قلت کی بنا پر،
اپنے خاندان کی تمام عورتوں کا محافظ ہو گا،
کیونکہ باقی سب قتل ہو چکے ہوں گے اور حضرت انس رضی اللہ عنہ نے یہ بات اس وقت فرمائی،
جبکہ بصرہ میں ان کے سوا کوئی اور صحابی موجود نہیں تھا اور وہ ان چند ایک صحابہ میں سے ہیں،
جو سب سے آخر میں فوت ہوئے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6786