🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اللہ تعالیٰ دلوں سے علم کو چھین سکتا ہے کہ وہ اس کو مٹا دے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ دلوں سے علم کو چھین سکتا ہے کہ وہ اس کو مٹا دے یا دلوں سے محو کر دے،
لیکن وہ ایسا نہیں کرے گا،
پختہ کار اور ثقہ عالم فوت ہو جائیں گے،
جس کی بنا پر علم دن بہ دن کم ہوتا جائے گا اور آخر کار کالعدم ہو جائے گا اور جاہلوں کا دور دورہ ہو گا،
جس کا آغاز کافی عرصہ سے ہو چکا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6796