🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث جئته اتيته بأسرع: میں اس سے زیادہ تیز رفتاری سے بڑھ کر اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث جئته اتيته بأسرع:
میں اس سے زیادہ تیز رفتاری سے بڑھ کر اس کے پاس آتا ہوں،
سے مذکورہ بالا حدیث کی وضاحت ہو جاتی ہے کہ اصل مقصود،
اس کے عمل کی قبولیت اور اس کا اپنا قرب بخشنا ہے کہ میں اس کی نیکی و عبادت سے بڑھ کر اس پر اپنی رحمت کی بارش کرتا ہوں اور اپنی توفیق و اعانت سے سرفراز فرماتا ہوں،
کیونکہ اس کی عمومی معیت تو ہر انسان کو ہر وقت حاصل ہے اور اس حدیث میں تو خصوصی معیت مراد ہے،
جس کا مدار انسان کی نیک کرداری،
اطاعت و فرمانبرداری پر ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6807