شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: موت اللہ کی ملاقات کا پیش خیمہ اور دروازہ ہے اور ملاقات کا آغاز اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
موت اللہ کی ملاقات کا پیش خیمہ اور دروازہ ہے اور ملاقات کا آغاز اس کے بعد ہوتا ہے،
اس لیے موت کی پسندیدگی یا ناپسندیدگی الگ چیز ہے،
اس لیے موت کو ناپسند کرنا،
اللہ کی ملاقات کو ناپسند کرنا نہیں ہے،
کیونکہ بعض دفعہ مومن انسان،
دینی فتنہ و فساد میں مبتلا ہونے کے خطرہ سے موت سے طبعی طور پر ناپسند ہونے کے باوجود،
آخرت کی نعمتوں کے حصول اور فتنہ دینی سے محفوظ رہنے کی خاطر موت کو پسند کرتا ہے اور بعض دفعہ اعمال صالحہ میں اضافہ کی امید اور گناہوں سے توبہ و استغفار کے سبب موت کو ناپسند کرتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6824