شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، بعض دفعہ انسان ایک حدیث کا صحیح مفہوم نہ سمجھنے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
بعض دفعہ انسان ایک حدیث کا صحیح مفہوم نہ سمجھنے کی وجہ سے غلط فہمی میں مبتلا ہو جاتا ہے،
یا اس کو حدیث کے بارے میں تذبذب لاحق ہو جاتا ہے تو اپنے ناقص علم کی بنیاد پر کسی حدیث کا انکار کر دینا،
ایک مسلمان کا شیوہ نہیں ہے،
اس کو دوسرے اہل علم سے رابطہ قائم کر کے،
اس کا صحیح معنی و مفہوم سمجھنا چاہیے۔
اپنے آپ کو عقل کل کا مالک نہیں سمجھنا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6826