شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ان احادیث سے معلوم ہوا، ان کلمات میں اضافہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ان احادیث سے معلوم ہوا،
ان کلمات میں اضافہ مطلوب ہے اور وہ اجروثواب میں اضافہ کا باعث ہیں،
یہ ان اشیاء کی طرح نہیں ہے،
جن میں کمی و بیشی ممکن نہیں ہے۔
فوائد ومسائل:
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ان احادیث سے معلوم ہوا،
ان کلمات میں اضافہ مطلوب ہے اور وہ اجروثواب میں اضافہ کا باعث ہیں،
یہ ان اشیاء کی طرح نہیں ہے،
جن میں کمی و بیشی ممکن نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6843