شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: توبہ اس وقت تک معتبر اور قبول ہے، جب تک زندگی کی آس اور امید...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
توبہ اس وقت تک معتبر اور قبول ہے،
جب تک زندگی کی آس اور امید ہو اور موت آنکھوں کے سامنے نہ آ گئی ہو،
جب سورج مغرب سے طلوع ہو جائے گا تو یہ اس بات کی علامت ہے،
دنیا ختم ہو گئی ہے،
اس طرح جب انسان پر غرغرہ کی کیفیت شروع ہو جاتی ہے،
اس کے بعد زندگی کی کوئی آس اور امید باقی نہیں رہتی،
یہ موت کی قطعی اور آخری علامت ہے تو ایسے وقت میں توبہ قبول نہیں ہوتی،
اس لیے بندے کو ٹال مٹول سے کام نہیں لینا چاہیے،
توبہ و استغفار کو لازم پکڑنا چاہیے،
معلوم نہیں کس وقت موت کی گھڑی آ جائے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6861