🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ دعا بھی عبدیت کے جذبات سے بھر پور ہے اور اللہ کے حضور میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ دعا بھی عبدیت کے جذبات سے بھر پور ہے اور اللہ کے حضور میں عبدیت و نیاز مندی اور اظہار عاجزی و بے بسی ہے،
سب سے زیادہ اس کی رحمت کو آواز دیتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6888