شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ رات کو بستر پر جانے سے پہلے اپنے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ رات کو بستر پر جانے سے پہلے اپنے بستر کو جھاڑلینا چاہیے،
کیونکہ ممکن ہے،
اس کی عدم موجودگی میں اس پر کسی موزی جانور نے بسیرا کر لیا ہو،
ظاہر ہے،
یہ اس صورت میں ہے،
جب وہاں اندھیرا اور تاریکی ہو،
لیکن براہ راست ہاتھ سے نہ جھاڑے،
تاکہ اگر کوئی موذی چیز ہو تو وہ اس کو کاٹ نہ لے،
پھر دعا پڑھ کر سوئے تاکہ اللہ کی پناہ میں آجائے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6892