شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ہم جو کھاتے پیتے ہیں، جو ٹھکانے ہمیں میسر ہیں اور ہماری ضروریات پوری ہو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ہم جو کھاتے پیتے ہیں،
جو ٹھکانے ہمیں میسر ہیں اور ہماری ضروریات پوری ہو رہی ہیں،
یعنی جو کچھ ہمیں مل رہا ہے،
وہ سب ہمارے رب مہربان کا عطیہ ہے اس لیے وہی حمدو شکر کا حقدار ہے،
اس طرح اس اعتراف حقیقت اور دعا کے ذریعہ ہم اللہ کی ان تمام نعمتوں کا شکر ادا کر سکتے ہیں،
جن سے ہم فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6894