🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) اسحر: سحری کے وقت بیدار ہوئے، یا سحری کا وقت ہوگیا ۔ (2) سمع...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
اسحر:
سحری کے وقت بیدار ہوئے،
یا سحری کا وقت ہوگیا۔
(2)
سمع سامع:
سننے والے یہ کلمات دوسروں کو سنائے،
سمع سامع:
سننے والا سن لے،
ہمارے ان کلمات کا گواہ بن جائے،
بلاء:
عطیہ واحسان،
آزمائش وامتحان،
افضل علينا،
فضل وکرم سے ہمیں نواز۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6900