🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپ نے اس دعا میں ان تمام امور کو جمع فرمادیا ہے، جو ایک عام...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ نے اس دعا میں ان تمام امور کو جمع فرمادیا ہے،
جو ایک عام انسان کی زندگی میں پائے جاتے ہیں،
اور ایک بشر وانسان کی حیثیت سے آپ سے سرزد ہو سکتے ہیں،
لیکن آپ نے اپنے بلندو بالا مقام کی حیثیت سے یوں بیان کیا گیاہے،
گویا کہ یہ امور آپ سے سرزد ہو چکے ہیں،
تاکہ ہم اللہ کے حضور میں یہ دعا کرکے،
معافی کے خواستگار ہوں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6901