شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ بھی انتہائی جامع دعا ہے، اس میں ہدایت یعنی راہ حق پر چلنا اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ بھی انتہائی جامع دعا ہے،
اس میں ہدایت یعنی راہ حق پر چلنا اور اس پر استقامت اختیار کرنا،
تقویٰ و پرہیز گاری یعنی معاصی اور منکرات اور سیئات سے بچاؤ اور تحفظ،
عفت و پاکدامنی، یعنی نامناسب چیزوں سے اجتناب
اور لوگوں سے بے نیازی و استغناء کا سوال کیا گیا ہے
اور ان کے بغیر انسان اطمینان و سکون کی زندگی نہیں گزار سکتا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6904