شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: علم غیر نافع، قلب غیر خاشع اور ہوس ناک نفس جس کی ہوس و حرص...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
علم غیر نافع،
قلب غیر خاشع اور ہوس ناک نفس جس کی ہوس و حرص ختم ہی نہ ہو اور وہ دعا جو مقبول نہ ہو،
اسے اللہ کی پناہ کی درخواست کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اے اللہ:
علم نافع عطا فرما،
نفس کو ہوس ناکی سے پاک کر کے قناعت بخش،
قلب کو خشوع سے متصف فرما اور دعا کو قبول فرما۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6906