شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے حافظ ابن تیمیہ رحمہُ اللہُ نے یہ استنباط کیا ہے، سوتے وقت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے حافظ ابن تیمیہ رحمہُ اللہُ نے یہ استنباط کیا ہے،
سوتے وقت اس وظیفہ کی پابندی سے تکان دور ہوتی ہے اور بقول حافظ ابن حجر رحمہُ اللہُ اس وظیفہ کی پابندی کام کاج کی کثرت سے انسان ضرر اور نقصان سے محفوظ ہو جاتا ہے اور محنت و مشقت سے گرانی پیدا نہیں ہوتی اور آخرت میں کام آنے والے عمل زیادہ سود مند ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6915