🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ديكة: ديك کی جمع ہے، مرغ۔ فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، نیک...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ديكة:
ديك کی جمع ہے،
مرغ۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
نیک لوگوں کے سامنے دعا کرنا پسندیدہ ہے،
کیونکہ فرشتے کو دیکھ کر جب مرغ نے اذان کہی اور ہم نے دعا کی،
تاکہ فرشتے آمین کہے تواس سے معلوم ہوا،
نیک لوگوں کا دعا میں شریک ہونا قبولیت کا زیادہ امکان رکھتا ہے اور شیطان چونکہ نقصان پہنچانےکی کوشش کرتا ہے،
اس لیے اس سے پناہ مانگنے کی ضرورت ہے اور یہ خاصہ اللہ تعالیٰ نے ان جانوروںمیں رکھ دیا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6920