شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس میں زمین سے لے کر عرش تک کے مالک سے، جو رب ہونے کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس میں زمین سے لے کر عرش تک کے مالک سے،
جو رب ہونے کے ساتھ ساتھ حلیم ہے،
اپنی فکرو پریشانی کے ازالہ کی درخواست ہے اور رب ہونے کی حیثیت سےوہی مشکل کشا اور حاجت روا ہے،
اس لیے اس سے یہ درخواست کی جا سکتی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6921