🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، اپنے مسلمان بھائی کے لیے اس کی پشت دعا کرنا،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
اپنے مسلمان بھائی کے لیے اس کی پشت دعا کرنا،
پسندیدہ عمل ہے،
کیونکہ اس میں اخلاص ہوگا،
اسے لیے جو دعا اپنے لیے مانگنی ہے،
وہ اپنے بھائی کے حق میں بھی مانگیں،
تاکہ اس کو قبولیت کا مقام حاصل ہو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6927