شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دنیا میں فقراء اور محتاج لوگوں کی اکثریت ہے اور عام طور پر دین دار...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دنیا میں فقراء اور محتاج لوگوں کی اکثریت ہے اور عام طور پر دین دار بھی ہوتے ہیں،
اس لیے وہ جنت میں جلد چلے جائیں گے اور مال و شرف والے لوگ کم ہوں گے اور انہیں اپنے مال و دولت اور عہدہ ومنصب کا حساب بھی دینا ہو گا،
اس لیے وہ پیچھے رہ جائیں گے،
لیکن جن مال داروں نے جائز طریقے سے مال کمایا ہو گا اور دین کے لیے خرچ کیا ہو گا اور ان کا محاسبہ ہلکا ہو گا،
وہ اس میں داخل نہیں ہیں،
اس طرح عورتیں،
اپنے لعن طعن اور ناشکری نیز دنیوی عیش و عشرت اور آرائش و زیبائش میں گرفتار ہونے کے سبب دوزخ میں زیادہ ہوں گی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6937