شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دنیا میں اللہ تعالیٰ نے دو خصوصیتیں رکھی ہیں، وہ قلب و جگر کو شیریں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دنیا میں اللہ تعالیٰ نے دو خصوصیتیں رکھی ہیں،
وہ قلب و جگر کو شیریں ہو کر متاثر کرتی ہے اور سر سبزوشاداب ہو کر نظروں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے،
اس طرح قلب و نظر دونوں اس سے متاثر ہوتے ہیں،
حالانکہ اس کی مٹھاس اور سر سبزی جلد ہی فنا کا شکار ہوجاتی ہے اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور میں دشمنوں نے للبعام کے مشورہ سے اسرائیلی لشکر میں حسین وجمیل نوجوان عورتیں بھیجی تھیں،
جن سے بعض فوجیوں نے بد کاری کر لی تھی،
جس کی بنا پر ان پر طاعون کا عذاب آیاتھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6948