شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) غبوق: رات کے دودھ پینے کو کہتے ہیں اور صبوح صبح کے وقت دودھ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
غبوق:
رات کے دودھ پینے کو کہتے ہیں اور صبوح صبح کے وقت دودھ پینا اور مال سے مراد نوکر،
چاکر یا چوپایوں کے چھوٹے بچے ہوں گے۔
(2)
المت بهاسنة:
وہ قحط سالی میں گرفتارہوگی۔
ثمرت اجره،
میں نے اس کی مزدوری کو ترقی دی،
اس میں اضافہ کیا،
ارتعجب:
وہ مال اپنی کثرت کی بنا پر موجیں مارنے لگا،
ارتعجاج،
حرکت وگردش کو کہتے ہیں۔
مفردات الحدیث:
(1)
غبوق:
رات کے دودھ پینے کو کہتے ہیں اور صبوح صبح کے وقت دودھ پینا اور مال سے مراد نوکر،
چاکر یا چوپایوں کے چھوٹے بچے ہوں گے۔
(2)
المت بهاسنة:
وہ قحط سالی میں گرفتارہوگی۔
ثمرت اجره،
میں نے اس کی مزدوری کو ترقی دی،
اس میں اضافہ کیا،
ارتعجب:
وہ مال اپنی کثرت کی بنا پر موجیں مارنے لگا،
ارتعجاج،
حرکت وگردش کو کہتے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6951