شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: توبہ کا معنی لوٹنا، واپس آنا ہے اور شریعت کی اصطلاح میں بندے کا اللہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
توبہ کا معنی لوٹنا،
واپس آنا ہے اور شریعت کی اصطلاح میں بندے کا اللہ تعالیٰ کی نافرمانی اور معصیت سے،
اس کی فرمانبرداری اور اطاعت کی طرف لوٹنا ہے،
اس توبہ کے لیے ضروری ہے،
انسان گناہ سے باز آجائے،
اس کے ارتکاب پر نادم ہو،
دوبارہ نہ کرنے کا عزم اور عہد کرے،
اگر کسی کا حق دبایا ہے تو وہ ادا کرے اور ظلم و زیادتی معاف کروائے اور بقول امام ابن المبارک جس جسم کو حرام مال سے پالا پوسا ہے،
اس کو غم وفکر اور پریشانی سے ہلکا کرے،
تاکہ پاک گوشت نشونما پائے اور اللہ کی فرحت اور خوشی اس کے شایان شان ہے،
اس کی تاویل اور تعطیل کی ضرورت نہیں ہے،
یہاں توبہ کی فضیلت کو ایک مثال کے ذریعہ سمجھایا گیا ہے،
نعوذباللہ،
اللہ کی فرح کو انسان کی فرح ومسرت سے تشبیہ دینا مطلوب نہیں ہے،
باقی حدیث کی تشریح پچھلی کتاب کے آغاز میں گزر چکی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6952