شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: عافسنا: ہم گھل مل جاتے ہیں، مشغول ہوجاتے ہیں، الضيعات، ضيعة کی جمع ہے، جاگیر،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
عافسنا:
ہم گھل مل جاتے ہیں،
مشغول ہوجاتے ہیں،
الضيعات،
ضيعة کی جمع ہے،
جاگیر،
زمین یا کاروبار۔
فوائد ومسائل:
فرشتوں کا وظیفہ اور کام ہر وقت بغیر کسی سستی اور کمزوری کے ذکروفکر میں مشغول رہنا ہے اور شیطان کا وظیفہ اور کام ہر وقت شرو فساد میں لگے رہنا ہےاور انسان بسا اوقات ذکر و فکر میں مشغول رہتا ہے اور بعض اوقات ضروریات زندگی کے حصول میں وقت گزارتا ہے،
ہر وقت ذکرو فکر میں مشغول رہنا اس کے لیے ممکن نہیں ہے،
اس لیے ہر وقت ایک کیفیت اور حالت کا نہ رہنا،
نفاق نہیں ہے،
کاروبار حیات میں مشغول ہونا بھی اس کا فطرتی اور طبعی تقاضا ہے،
بلکہ امور زندگی میں ہدایات الہٰی کو ملحوظ رکھنا بھی ذکر ہے،
ہاں اسباب زندگی کے حصول کے وقت اللہ کی نافرمانی سے بچنا ضروری ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6966