شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث میں اللہ کی رحمت کی وسعت اور کثرت کو سمجھانے کے لیے، رحمت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں اللہ کی رحمت کی وسعت اور کثرت کو سمجھانے کے لیے،
رحمت کے سوااجزاء بنائے گئے،
جن میں سے ننانوے اللہ کے پاس ہیں اور تمام مخلوقات جس کا کوئی حدوشمار نہیں ہے کہ پاس صرف ایک حصہ ہے،
وگرنہ حقیقت کے اعتبارسے اللہ کی رحمت لامحدود ہے اور تمام مخلوقات کی رحمت محدود ہے اور محدود کی لامحدود سے کوئی نسبت قائم ہی نہیں ہو سکتی اور مخلوق کی رحمت،
رقت قلبی کا نام ہے اور غضب،
خون میں حدت اور جوش کے پیدا ہونے کانام ہے لیکن اللہ کی رحمت اور غضب کی کیفیت اور حالت کو جاننا ممکن نہیں ہے،
وہ اس کی اعلیٰ اور ارفع شان کے مطابق ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6972